Monday , January 22 2018
Home / عرب دنیا / بغداد میں بم دھماکہ، 12افراد ہلاک

بغداد میں بم دھماکہ، 12افراد ہلاک

بغداد۔ 9اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عراقی دارالحکومت بغداد کے ایک شیعہ اکثریتی علاقے میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم از کم12افراد ہلاک ہو گئے -مقامی پولیس اہل کاروں کے مطابق اس واقعہ میں33افراد زخمی بھی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق عراق بھر میں گزشتہ ماہ کم از کم ایک 1110افراد پر تشدد کارروائیوں میں مارے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT