Friday , February 23 2018
Home / عرب دنیا / بغداد میں خود کش کار بم دھماکہ تین فوجی و تین ملیشیا ارکان ہلاک

بغداد میں خود کش کار بم دھماکہ تین فوجی و تین ملیشیا ارکان ہلاک

بغداد 2 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ایک خود کش کار بمبار نے عراقی افواج کو نشانہ بناتے ہوئے دھماکہ جس کے نتیجہ میں چھ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی ۔ اس دوران کناڈا کے وزیر اعظم اچانک دورہ پر بغداد پہونچ گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT