Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بغداد میں پھنسے ملازمین کے رشتہ داروں کیلئے خصوصی کنٹرول روم

بغداد میں پھنسے ملازمین کے رشتہ داروں کیلئے خصوصی کنٹرول روم

محبوب نگر /18 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عراق میں جاری داعش کے حملوں اور خونریزی کے پیش نظر بغداد میں موجود ہندوستانی ملازمین کے رشتہ داروں کو تازہ ترین اطلاعات سے واقف کرانے کیلئے کلکٹریٹ محبوب نگر میں خصوصی کنٹرول روم قائم کئے جانے کی اطلاع ضلع کلکٹر ایم گریجا شنکر نے کی ۔ مزید معلومات کیلئے 9866098111 پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT