Wednesday , January 17 2018
Home / عرب دنیا / بغداد کے باہر حملے ‘8 افراد ہلاک

بغداد کے باہر حملے ‘8 افراد ہلاک

بغداد 10 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) سرکاری عہدیداروں کے بموجب عراق میں حملوں کے علحدہ واقعات میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے بموجب آج کے حملے محمودیہ میں ہونے والے حملوں کے بعد مہلک ترین تھے ۔ محمودیہ میں ایک بازار کے بیچوں بیچ کھیڑی کار بم دھماکے سے بازار تباہ ہوگیا تھا۔ چار شہری ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے تھے ۔ عراق

بغداد 10 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) سرکاری عہدیداروں کے بموجب عراق میں حملوں کے علحدہ واقعات میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے بموجب آج کے حملے محمودیہ میں ہونے والے حملوں کے بعد مہلک ترین تھے ۔ محمودیہ میں ایک بازار کے بیچوں بیچ کھیڑی کار بم دھماکے سے بازار تباہ ہوگیا تھا۔ چار شہری ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے تھے ۔ عراق فوج دولت اسلامیہ گروپ سے برسر کار ہیں جس نے ملک اور پڑوسی ملک شام کے ایک تہائی حصہ پر قبضہ کر رکھا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT