Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بغیر لائیسنس کے گاڑیاں چلانے پر سخت کارروائی

بغیر لائیسنس کے گاڑیاں چلانے پر سخت کارروائی

سرپور ٹاون /17 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون سب انسپکٹر آف پولیس جی راکیش کی زیر نگرانی میں سرپور ٹاون سے ریاست مہاراشٹرا کو جانے والے چوراستہ وینکٹہ راؤ پیٹ کے احاطہ میں پولیس کی جانب سے موٹر گاڑیوں کے انشورنس پیپرس ، رجسٹریشن اور گاڑی چلانے والوں کے لائیسنس کی جانچ پڑتال اور تنقیح کی اور بغیر لائیسنس کے گاڑی چلانے والوں کے

سرپور ٹاون /17 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون سب انسپکٹر آف پولیس جی راکیش کی زیر نگرانی میں سرپور ٹاون سے ریاست مہاراشٹرا کو جانے والے چوراستہ وینکٹہ راؤ پیٹ کے احاطہ میں پولیس کی جانب سے موٹر گاڑیوں کے انشورنس پیپرس ، رجسٹریشن اور گاڑی چلانے والوں کے لائیسنس کی جانچ پڑتال اور تنقیح کی اور بغیر لائیسنس کے گاڑی چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا گیا ۔ بعد ازاں انہوں نے اخباری نمائندوں سے کہا کہ موٹر گاڑیوں کے ساتھ تمام متعلقہ پیپرس اور گاڑی چلانے والوں کا لائیسنس رکھنای لازمی ہے اور بغیر لائیسنس کے گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا انتباہ دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT