Saturday , February 24 2018
Home / Top Stories / بغیر ڈرائیور کے چل رہا ٹرین انجن دوکیلومیٹر بعد پٹریوں سے اترا-ویڈیو

بغیر ڈرائیور کے چل رہا ٹرین انجن دوکیلومیٹر بعد پٹریوں سے اترا-ویڈیو

ریواری(ہریانہ)اتوار کے روز ہریانہ کی ریواری میں ایک ٹرین انجن بناء ڈرائیور کے دوکیلومیٹرکی مسافت طئے کرنے کے بعد پٹریوں سے اترگیا۔

بریک

لیور جام ہونے کے بعد انجن پٹریوں سے اترنے کے سبب انجن میں سوار دولوگ انجن سے کود گئے۔یہ اسٹیم لوکو موٹیو انجن بیس  زائد بالی ووڈ فلموں میں استعمال کیاگیا 65سال قدیم ہے۔

انجن کا نام عظیم مغل بادشاہ اکبر پر رکھا گیاتھااو ر یہ سب سے قدیم انجن بھی ہے۔ذرائع سے انکشاف ہوا ہے کہ اس کو چترانجن لوکوموٹیو ورکس نے تیار کیا ہے اور 1965سے یہ سرویس میں ہے۔

TOPPOPULARRECENT