Monday , December 18 2017
Home / دنیا / بلجیم میں بی پی ایل کا ٹورنمنٹ منسوخ

بلجیم میں بی پی ایل کا ٹورنمنٹ منسوخ

لندن ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بلجیم میں دہشت گردی کے خلاف سخت چوکسی کے پیش نظر برطانیہ کی پریمیئر لیگ نے اپنا ٹورنمنٹ منسوخ کردیا۔ برطانیہ اور جرمن سپاہیوں کے درمیان پہلی عالمی جنگ کے دوران بھی یہ ٹورنمنٹ کھیلا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT