Tuesday , August 14 2018
Home / دنیا / بلجیم میں پولیس کارروائی ، یرغمالی محاصرہ ختم

بلجیم میں پولیس کارروائی ، یرغمالی محاصرہ ختم

گینٹ (بلجیم ) ۔ 15 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بلجیم کی مسلح پولیس نے آج مغربی شہر گینٹ کے ایک اپارٹمنٹ پر دھاوا کرکے اُس محاصرہ کا خاتمہ کردیا جہاں بندوق برداروں نے ایک یرغمالی کو محروس کر رکھا تھا۔ اسٹیٹ پراسکیوٹرس کی ترجمان نے کہاکہ متاثرہ فرد محفوظ ہے اور تین دیگر افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ تین افراد کو پکڑ لیا گیا

گینٹ (بلجیم ) ۔ 15 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بلجیم کی مسلح پولیس نے آج مغربی شہر گینٹ کے ایک اپارٹمنٹ پر دھاوا کرکے اُس محاصرہ کا خاتمہ کردیا جہاں بندوق برداروں نے ایک یرغمالی کو محروس کر رکھا تھا۔ اسٹیٹ پراسکیوٹرس کی ترجمان نے کہاکہ متاثرہ فرد محفوظ ہے اور تین دیگر افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ تین افراد کو پکڑ لیا گیا حالانکہ وہاں سے کوئی ہتھیار برآمد نہیں ہوئے ۔ ابتداء میں 4 افراد کلاشنکوف اسلحہ سے لیس ہونے کی اطلاع تھیں۔ ترجمان نے کہا کہ ابھی یہ پوری طرح واضح نہیں کہ آیا کسی شخص کو واقع یرغمال بنایا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT