Saturday , December 15 2018

بلجیم میں 2 اسلامی مشتبہ کارکن گرفتار

بروسیلز۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بلجیم کے دارالحکومت نے دو افراد کو شام میں اسلامی بنیاد پرستوں کے شانہ بشانہ جنگ کرنے کیلئے عوام کو بھرتی کرنے کی کوشش کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ بلجیم مغربی یوروپ کے ان ممالک میں ہے جہاں کے کثیر تعداد میں افراد شام میں دولت اسلامیہ کیلئے جنگ کرنے میں مصروف ہیں۔ دونوں مشتبہ افراد کو گذشتہ ہفتہ گرفتا

بروسیلز۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بلجیم کے دارالحکومت نے دو افراد کو شام میں اسلامی بنیاد پرستوں کے شانہ بشانہ جنگ کرنے کیلئے عوام کو بھرتی کرنے کی کوشش کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ بلجیم مغربی یوروپ کے ان ممالک میں ہے جہاں کے کثیر تعداد میں افراد شام میں دولت اسلامیہ کیلئے جنگ کرنے میں مصروف ہیں۔ دونوں مشتبہ افراد کو گذشتہ ہفتہ گرفتار کیا گیا تھا۔
منشیات کے اسمگلرس کو سزائے موت تر ک کرنے انڈونیشیا سے اپیل
برلن۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے حکومت انڈونیشیا سے اپیل کی ہیکہ منشیات کے مجرم اسمگلرس کو سزائے موت دینا بند کردیا جائے۔ 10 اسمگلرس کو جن کا تعلق مختلف ممالک سے ہے ، انڈونیشیا میں عنقریب سزائے موت دی جانے والی ہے۔ اقوم متحدہ کے ترجمان روپرٹ کولولے نے آج یہ انکشاف کیا۔

TOPPOPULARRECENT