Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بلدیہ بھینسہ کیلئے 23حلقوں سے 74 امیدواروں کی قسمت آزمائی

بلدیہ بھینسہ کیلئے 23حلقوں سے 74 امیدواروں کی قسمت آزمائی

مدہول ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ میونسپل انتخابات کی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے ۔ 18 مارچ کو امیدوار کی دستبرداری کے بعد میونسپل بھینسہ کے 23 واڈروں کیلئے 79 امیدوار میدان میں ہیں وارڈ نمبر (1) میں پانچ امیدوار جن میں عبدالقادر مجلس ، دیوداس آزاد ، عبدالعزیم ڈبلیو پی آئی ، مانک راو کانگریس ، رمیش بی ایس پی ، وارڈ نمبر

مدہول ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ میونسپل انتخابات کی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے ۔ 18 مارچ کو امیدوار کی دستبرداری کے بعد میونسپل بھینسہ کے 23 واڈروں کیلئے 79 امیدوار میدان میں ہیں وارڈ نمبر (1) میں پانچ امیدوار جن میں عبدالقادر مجلس ، دیوداس آزاد ، عبدالعزیم ڈبلیو پی آئی ، مانک راو کانگریس ، رمیش بی ایس پی ، وارڈ نمبر ( 2 ) میں پانچ امیدوار ہیں جن میں لتا ٹی آر ایس ، سید اعلی آزاد ، راج لینگو کانگریس ، منتری سائنات ٹی آر ایس ، شیشل بی جے پی وارڈ نمبر (3) میں کویتا بی جے پی جو بلامقابلہ منتخب کرلی گئیں ۔ وارڈ نمبر (4) میں فیض اللہ خان مجلس ، عبدالمقیت کانگریس ، عبدالحامد قریشی کانگریس ، اختر علی ڈبلیو پی آئی وارڈ نمبر (5) میں پانچ امیدوار میدان میں ہیں جن میں رحمت اللہ خان مجلس احمد خان کانگریس سید آصف ڈبلیو پی آئی ناگنات بی جے پی نرسیا ٹی آر ایس وارڈ نمبر (6) میں بھی پانچ امیدوار ہیں ۔ جن میں بی خدیجہ صدیقی مجلس ، فاطمہ سعید وکیل ڈبلیو پی آئی ، رائس بیگم کانگریس ، شانتا ٹی آر ایس ، وارڈ نمبر (7) میں صرف دو امیدوار میدان میں جن میں رحیم سلطانہ مجلس اور وحیدہ خانم ڈبلیو پی آر وارڈ نمبر (8) میں چھ امیدوار ہیں جن میں محمد رحیم مجلس ، شیخ منیر قریشی کانگریس ، سراج الدین ایم بی ٹی ، راجیشور ٹی ڈی پی ، عبدالمشیر ڈبلیو پی آئی ، معین الدین پاشاہ ٹی آر ایس وارڈ نمبر (9) میں محمد عمران مجلس ، عبدالجاوید ڈبلیو پی آئی وارڈ نمبر (10) میں تمیزہ بیگم مجلس ، نسرین بیگم ڈبلیو پی آئی ، وارڈ نمبر (11) میں محمد عبدالرفیق مجلس ، ابو متیم ڈبلیو پی آئی ، محمد عبدالاحد کانگریس وارڈ نمبر (12) سے محمد بارب احمد مجسل کے مقابلہ میں عبدالجبار بنارس ویلفیر پارٹی کے علاوہ آنوسیا بائی ٹی آر ایس وارڈ نمبر (13) میں صبیحہ بیگم مجلس ، فرزانہ بیگم کانگریس ، مہر النساء بیگم ڈبلیو پی آئی ، جمیلا بی آزاد ، وارڈ نمبر (14) میں سات امیدار ہیں جن میں بی رانی کانگریس ، سی آنیتا بی جے پی ، سرسوتی سی پی آئی ، ایم گونمبا بائی آزاد ، شوبھابی ایس پی آنند ، بائی سوریہ مشی آزاد ، گنگا بائی ٹی آر ایس وارڈ نمبر (15) میں بی وانیتا مجلس ، ڈی کلپنا کانگریس ، سرسوتی بی جے پی ، ویشالی ٹی آر ایس

وارڈ نمبر (16) میں سریش شہانے کانگریس ، بھیم چندرے بی جے پی ، رمیش آزاد ، ودیا ساگر ٹی آر ایس ، وارڈ نمبر (17) میں سات امیدوار میدان میں ہیںجن میں فہم النساء بیگم مجلس ، کے کویتا بی جے پی ، سریکھا آزاد ، جی وملائی آر ایس بھومابائی بی ایس پی ، این سائی سری کانگریس ، بی شالنی آزاد شامل ہے ۔ وارڈ نمبر (18) میں پانچ امیدوار ہیں جن میں راج منی بی جے پی ، ٹی ونجا آزاد ، کے جیا لکشمی بی جے پی ، لکشمی کانگریس ، بی لکشمی ٹی آر ایس ، وارڈ نمبر (19) میں سات امیدوار جن میں وکیل احمد مجلس ، سید آصف ڈبلیو پی آئی ، بی سدرشن بی جے پی ، سائنات آزاد ، ڈی کرشنا ٹی آر ایس ، سمپورنا کانگریس ، وارڈ نمبر (20) میں وجیا لکشمی بی جے پی ، گوداوری ٹی آر ایس ، مارنہ بیگم مجلس ، تکمنیکانگریس ، وارڈ نمبر (21) میں چنا بائی آزاد ، پی لکشمی بی جے پی ، انیتا بائی ٹی آر ایس ، وارڈ نمبر (22) جن میں پربھود کمار بی جے پی ، سچن آزاد ، چندراکانت چودھری کانگریس ، نریش پی ٹی آر میں راملو آزاد شامل ہیں ۔ جبکہ وارڈ نمبر (23) میں پانچ امیدوار میدان میں ہیںجن میں پی سرینواس بی جے پی، جے سرینواس ٹی آر ایس ، این دسرت کانگریس شامل ہیں ۔ اس طرح میونسپل بھینسہ کے 23 وارڈوں کیلئے 94 امیدوار جو کانگریس ، تلگودیشم پارٹی ، ڈبلیوپی آئی ، ٹی آر ایس ، بی جے پی ، ایس پی کے علاوہ آزاد جن میں قابل ذکر ویلفیر پارٹی آف انڈیا کے 12 امیدوار اپنی قسمتوں کو آزمائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT