Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بلدیہ ظہیر آباد انتخابات کیلئے 253 نامزدگیاں

بلدیہ ظہیر آباد انتخابات کیلئے 253 نامزدگیاں

ظہیر آباد 15 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بلدیہ ظہیر آباد کے انتخابات کے ضمن میں پرچہ جات نامزدگی داخل کرنے کی مقررہ تواریخ کے اختتام تک جملہ 253 پرچہ جات نامزدگی داخل کی گئیں۔ جن میں کانگریس کے 102،تلگودیشم کے 37 ، ٹی آر ایس کے 22،سی پی ایم کے 6 ، سی پی آئی کے 4، بی جے پی کے 12، سی پی ایم کے 6 ،آر سی پی کے 7 ، لوک ستہ کے 7 ،ویلفیر پارٹی کے 4 ،آزاد امیدو

ظہیر آباد 15 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بلدیہ ظہیر آباد کے انتخابات کے ضمن میں پرچہ جات نامزدگی داخل کرنے کی مقررہ تواریخ کے اختتام تک جملہ 253 پرچہ جات نامزدگی داخل کی گئیں۔ جن میں کانگریس کے 102،تلگودیشم کے 37 ، ٹی آر ایس کے 22،سی پی ایم کے 6 ، سی پی آئی کے 4، بی جے پی کے 12، سی پی ایم کے 6 ،آر سی پی کے 7 ، لوک ستہ کے 7 ،ویلفیر پارٹی کے 4 ،آزاد امیدوار کے 36 پرچہ جات نامزدگی شامل ہیں ۔ وارڈ نمبر 16 سے سب سے زیادہ 21 پرچہ جات نامزدگی داخل کی گئیں ۔ پرچہ جات نازمدگی کے ادخال کیلئے مقررہ تواریخ 10،11،12،13 اور 14 مارچ کو علی الترتیب 4،31،20،59 اور 167 پرچہ جات نامزدگی داخل کی گئیں ۔ خواتین کیلئے مختص کردہ وارڈس کیلئے داخل کی گئی پرچہ جات نامزدگی کی اعداد و شمار کے مطابق وارڈ نمبر 1 سے 9 پرچہ جات نامزدگی ،وگارڈ نمبر 2 سے 5 ،وارڈ نمبر 4 سے 14، وارڈ نمبر 6 سے 17، وارڈ نمبر 10 سے 10، وارڈ نمبر 13 سے 15 ،وارڈ نمبر 6 سے 17، وارڈ نمبر 10 سے 10،وارڈ نمبر 13 سے 15 ،وارڈ نمبر 15 سے 9 ، وارڈ نمبر 17 سے 4 ،وارڈ نمبر 20 سے 9 ،وارڈ نمبر 21 سے 6،وارڈ نمبر 22 سے 12 اور وارڈ نمبر 23 سے 9 پرچہ جات نامزدگی داخل کی گئیں ۔ اسی طرح مردوں کیلئے مخصت کردہ وارڈ مںی شال وارڈ نمبر3 سے 5 ،وارڈ نمبر 5 سے 14،وارڈ نمبر7 سے 19،وارڈ نمبر 8 سے 8 /وارڈ نمبر 9سے 9،وارڈ نمبر 11 سے 12،وارڈ نمبر نمبر 12 سے 9 ، وارڈ نمبر 19 سے 10 اور وارڈ نمبر 24 سے 13 پرچہ جات نامزدگ داخل کی گئیں۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بے جانہ ہوگا کہ 24 رکنی بلدیہ جات ظہیر آباد کے مجوزہ انتخابات میں کانگریس کا ٹکٹ ملنے کی امید میں 102 پرچہ جات نامزدگی داخل کی گئیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پرچہ جات نامزدگی داخل کرنے والے امیدواروں کے منجملہ صرف 24 امیدواروں کو ہی پارٹی کا بی فارم ملے گا اور وہی کانگریس کے حقیقی امیدوار ہوں گے جن کا پتچہ پرچہ جات نامزدگی کیو اپسی کیلئے مقررہ آخری 18 مارچ کو 3 بجے سہ پہر تک چلے گا۔

TOPPOPULARRECENT