Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بلدیہ کورٹلہ سے 31 مسلم امیدوار انتخابی میدان میں

بلدیہ کورٹلہ سے 31 مسلم امیدوار انتخابی میدان میں

کورٹلہ۔/23مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ کورٹلہ کونسل کے لئے 30مارچ 2014 کو ہونے والی رایء دہی میں جملہ 173 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ جن میں مسلم امیدواروں کی تعداد 31ہے۔ کانگریس پارٹی کورٹلہ کے 31 حلقوں میں 7، ٹی آر ایس 4، مجلس اتحادالمسلمین 11، ویلفیر پارٹی آف انڈیا،تلگودیشم پارٹی نے 2امیدوار نامزد کئے ہیں۔ کانگریس آئی پار

کورٹلہ۔/23مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ کورٹلہ کونسل کے لئے 30مارچ 2014 کو ہونے والی رایء دہی میں جملہ 173 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ جن میں مسلم امیدواروں کی تعداد 31ہے۔ کانگریس پارٹی کورٹلہ کے 31 حلقوں میں 7، ٹی آر ایس 4، مجلس اتحادالمسلمین 11، ویلفیر پارٹی آف انڈیا،تلگودیشم پارٹی نے 2امیدوار نامزد کئے ہیں۔ کانگریس آئی پارٹی کے ٹکٹ وارڈ نمبر 7سے جناب عبدالوحید، وارڈ 10محترمہ صغریٰ بی، وارڈ نمبر سے ثمینہ بیگم، وارڈ نمبر 23 ایم اے ذاکر وارڈ نمبر 25سے محمد انور ، وارڈ26 سے جناب محمد ریاض، وارڈ 15سے اختر فاطمہ۔ ٹی آر ایس پارٹی کے ٹکٹ پر وارڈ نمبر 7 سے جناب ایم اے وہاب ، وارڈ نمبر 10سے محمود بیگم، جناب ایم اے نعیم، وارڈ نمبر 23 پتلی بیگم ،وارڈ نمبر 5 سے مجلس اتحادالمسلمین کے ٹکٹ پر رقیہ بیگم ، وارڈ 6 سے سلطانہ بیگم ، وارڈ 5سے محمد منیر الدین، وارڈ 7سے تسلیم فاطمہ، وارڈ10 سے تبسم سلطانہ، وارڈ 11سے نفیس فاطمہ ، وارڈ 14سے رضیہ سلطانہ، وارڈ 15سے رفیعہ ، وارڈ 22سے محمد رفیع الدین ۔

TOPPOPULARRECENT