Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے گرنے والے شخص کی موت

بلندی سے گرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد /21 ستمبر ( سیاست نیوز ) بنجارہ ہلز کے علاقہ میں ایک دکاندار کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ رام بابو جس کی دوکان اور مکان ایک عمارت میں واقع ہے دوکان سے مکان جانے کے دوران بلندی سے مشتبہ طور پر گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات دیر گئے فوت ہوگیا ۔ بابو کی دوکان اور مکان یوسف گوڑہ علاقہ میں ہے ۔ پولیس بنجارہ ہلز مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT