Saturday , September 22 2018
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے گرنے پر ایک شخص کی موت

بلندی سے گرنے پر ایک شخص کی موت

حیدرآباد یکم / ستمبر ( سیاست نیوز ) الوال کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ ستیش جو حشمت پیٹ کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ آج الوال کے علاقہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہا تھا ۔ وہ پانچویں ویں منزل سے مشتبہ طور پر نیچے گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT