Saturday , January 20 2018
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے گرنے پر خاتون کی موت

بلندی سے گرنے پر خاتون کی موت

حیدرآباد /9 اپریل ( سیاست نیوز ) سلطان بازار کے علاقہ میں ایک خاتون بلندی سے گرکر فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 48 سالہ کنڈاماں جو سلطان بازار علاقے کے ساکن ایسوکی بیوی تھی ۔ پیشہ سے جاروب کش بتائی گئی ہے ۔ 6 اپریل کے دن کنڈا ماں مشتبہ طور پر بلندی سے گرنے کے بعد شاید زخمی ہوگئی تھی اور علاج کے دوران کل رات دیر گئے فوت ہوگئی ۔ پولیس نے

حیدرآباد /9 اپریل ( سیاست نیوز ) سلطان بازار کے علاقہ میں ایک خاتون بلندی سے گرکر فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 48 سالہ کنڈاماں جو سلطان بازار علاقے کے ساکن ایسوکی بیوی تھی ۔ پیشہ سے جاروب کش بتائی گئی ہے ۔ 6 اپریل کے دن کنڈا ماں مشتبہ طور پر بلندی سے گرنے کے بعد شاید زخمی ہوگئی تھی اور علاج کے دوران کل رات دیر گئے فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

واٹر سمپ میں گرنے سے ایک کمسن کی موت
حیدرآباد /9 اپریل ( سیاست نیوز ) میلاردیوپلی کے علاقہ میں واٹر سمپ میں گرکر فوت ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطاق 4 سالہ دیپک گوسوامی جو ٹی این جی اوز کالونی کاٹے دھن کے ساکن روی شنکر گوسوامی کا بیٹا تھا ۔ جو مدھیہ پردیش کے ساکنان بتائے گئے ہیں ۔ کمسن لڑکا اپنے مکان کے قریب کھیل میں مصروف تھا کہ وہ پانی کے سمپ میں گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT