Tuesday , September 25 2018
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے گرکر ایک شخص ہلاک

بلندی سے گرکر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /31 مارچ ( سیاست نیوز ) ملک پیٹ کے علاقہ میں بلندی سے گرکر ایک شخص فوت ہوگیا ۔ ملک پیٹ پولیس کے مطابق 40 سالہ پرکاش جو پیشہ سے چوکیدار تھا ملک پیٹ میں رہتا تھا ۔ وہ ایک زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہا تھا کہ بلندی سے مشتبہ طو رپر گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT