Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے گرکر زخمی ہونے والے شخص کی موت

بلندی سے گرکر زخمی ہونے والے شخص کی موت

حیدرآباد /27 جون ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ چھتری ناکہ میں ایک شخص بلندی سے گرکر فوت ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 45 سالہ راجو جو پیشہ سے الیکٹریشن کنٹراکٹر ناگولہ بنڈہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ وہ علاقہ میں پہلی منزل پر کام کر رہا تھا کہ مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر شدید  زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT