Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / بلند عمارت سے گرکر ہلاک

بلند عمارت سے گرکر ہلاک

حیدرآباد /22 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) افضل گنج کے علاقہ میں ایک کمسن عمارت کی بلندی سے گرکر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 7 سالہ سری رام جو گولی گوڑہ علاقہ کے ساکن راجو کا بیٹا تھا ۔ طالب علم بتایا گیا ہے ۔ یہ لڑکا کل رات اپنے مکان کے قریب کھیل میں مصروف تھا کہ عمارت کی چوتھی منزل کی بالکونی سے مشتبہ طور پر گرکر ہلاک ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT