Saturday , September 22 2018
Home / جرائم و حادثات / بلٹ شاپس پر شمس آباد آر جی آئی پولیس کا دھاوا

بلٹ شاپس پر شمس آباد آر جی آئی پولیس کا دھاوا

شمس آباد ۔ 31 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : شمس آباد آر جی آئی پولیس نے انسپکٹر ٹی سدھاکر کی نگرانی میں پانچ بلٹ شاپس میں دھاوا کرتے ہوئے شراب کی بوتلوں کو ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب ٹی سدھاکر انسپکٹر آر جی آئی اور ان کی ٹیم نے گگن پہاڑ میں ایک سات امرائی میں دو اور شمس آباد میں دو بلٹ شاپس پر دھاوا کرتے ہوئے شراب کی بوتلوں کو ضبط کرلیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں عدالتی تحویل میں دیدیا ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT