Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / بلیو وہیل چیالنج نوجوان کی عمارت سے چھلانگ

بلیو وہیل چیالنج نوجوان کی عمارت سے چھلانگ

نئی دہلی ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : دہلی میں ایک 16 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش کی ۔ پولیس اس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے کیوں کہ یہ انٹرنیٹ گیم ’’ بلیو وہیل چیالنج ‘‘ کا نتیجہ سمجھا جارہا ہے ۔ اس گیم نے دنیا بھر میں اب تک بے شمار افراد کی جانیں لے لی ۔ پولیس نے بتایا کہ اس نوجوان نے مغربی دہلی کے اشوک وہار علاقے میں رہائشی عمارت کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگادی۔ پولیس مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT