Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بلیک بلٹ حاصل ہونے پر مبارکباد

بلیک بلٹ حاصل ہونے پر مبارکباد

محبوب نگر /20 مئی ( فیاکس ) محمد جہانگیر پاشاہ قادری الکاظمی فاؤنڈر کنگ بوڈوکان کراٹے کلب کی اطلاع کے بموجب مہاتما گاندھی روڈ ہائی اسکول گراؤنڈ میں منعقدہ تقریب الحاج محمد رفیق احمد قادری ورکنگ پریسیڈنٹ کی صدارت میں مسٹر نتیش کمار کو بلیک بیلٹ جو کراٹے بوڈوکان حیدرآباد کی جانب سے دئے گئے بیلٹ کو اس تقریب عطا کیا گیا ۔ مسٹر نتیش کمار

محبوب نگر /20 مئی ( فیاکس ) محمد جہانگیر پاشاہ قادری الکاظمی فاؤنڈر کنگ بوڈوکان کراٹے کلب کی اطلاع کے بموجب مہاتما گاندھی روڈ ہائی اسکول گراؤنڈ میں منعقدہ تقریب الحاج محمد رفیق احمد قادری ورکنگ پریسیڈنٹ کی صدارت میں مسٹر نتیش کمار کو بلیک بیلٹ جو کراٹے بوڈوکان حیدرآباد کی جانب سے دئے گئے بیلٹ کو اس تقریب عطا کیا گیا ۔ مسٹر نتیش کمار جو گذِتہ 5 برسوں سے کنگ بوڈوکان کراٹے کلب میں محمد جہانگیر پاشاہ قادری کی نگرانی میں تربیت حاصل کی تھی ۔ جن کو حیدرآباد میں منعقدہ تقریب میں مسٹر سمن تلگو اداکار کی جانب سے بلیک بیلٹ عطا کیا گیا تھا ۔ مسٹر نتیش کمار انیجنئیرنگ کا طالب علم جے پی این سی کالج کا متعلم ہے ۔

TOPPOPULARRECENT