Tuesday , December 18 2018

بل گیٹس کی 17 نومبر کو یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات

لکھنؤ14نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش میں سرمایہ کاری کی بڑھتے امکانات کے درمیان مائیکروسافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس آئندہ 17 نومبر کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کریں گے ۔اعلی سطحی ذرائع نے آج یہاںیو این آئی کو بتایا کہ مسٹر بل گیٹس اور وزیر اعلی کے درمیان صوبے میں سرمایہ کاری کے سلسلہ میں بات چیت ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ ریاستی حکومت صنعتی ترقی کیلئے مسلسل کوشاں ہے اور اسی سلسلہ میں آئندہ فروری میں ’ورلڈ سمٹ‘منعقد کیا جا رہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT