Sunday , July 22 2018
Home / دنیا / بم دستیاب ہونے پر لندن ایرپورٹ بند

بم دستیاب ہونے پر لندن ایرپورٹ بند

لندن ۔12 فبروری ۔(سیاست ڈاٹ کام) لندن کی مختلف پروازوں سے روانہ ہونے والے 16 ہزار مسافر لندن ایرپورٹ بند کردیئے جانے سے متاثر ہوئے ۔ دوسری جنگ عظیم کا 500 کیلوگرام وزنی ایک بم قریبی دریائے ٹائمس میں دستیاب ہونے کی وجہ سے یہ ایرپورٹ بند کردیا گیا تھا ۔ ایرپورٹ کے مغربی علاقہ میں مجوزہ تعمیراتی کام بھی ملتوی کردیا گیا ۔ ایرپورٹ دن بھر بند رہا اور پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ سی ای او لندن ایرپورٹ رابرٹ سنکلیر نے تمام پروازوں کی تنسیخ کی اطلاع دی ۔

TOPPOPULARRECENT