Wednesday , June 20 2018
Home / عرب دنیا / بم دھماکوں میں پانچ عراقی کرد لڑاکے ہلاک

بم دھماکوں میں پانچ عراقی کرد لڑاکے ہلاک

اربل ( عراق ) 23 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق کے جنوبی صوبہ نینوا میں آج لب سڑک دو دھماکے ہوا جس کے نتیجہ میں پانچ کرد سکیوریٹی فورس ارکان ہلاک ہوگئے ۔ ایک ترجمان نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ دھماکوں میں تین کردش سکیوریٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT