Monday , November 20 2017
Home / دنیا / بم نصب کرنے والے دو کمسن گرفتار

بم نصب کرنے والے دو کمسن گرفتار

ٹن سوکیا۔17 اگست (سیاست ڈاٹ کام) دو کمسن نوجوانوں کو پولیس نے مبینہ طور پر آسام کے ضلع ٹن سوکیا کے چار علاقوں میں یوم آزادی کے دن سلسلہ وار دھماکوں کے لئے بم نصب کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ دونوں لڑکوں کی عمریں الترتیب 15 اور 16 سال ہیں۔ ان میں نمبر 3 کاکوجان علاقہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس پی ٹن سوکیا مدھا جیوتی مہنتا نے کہا کہ یہ طلبہ کاکوجان اسکول کی 9 ویں اور 10 ویں جماعت میں زیر تعلیم تھے۔ انہیں الفا کے کارکن لال پولی نے بم نصب کرنے کی ہدایت دی تھی۔

TOPPOPULARRECENT