Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / بم کی جھوٹی اطلاع پر اندرا گاندھی ایرپورٹ پر پروازوں میں تاخیر

بم کی جھوٹی اطلاع پر اندرا گاندھی ایرپورٹ پر پروازوں میں تاخیر

نئی دہلی ۔ /17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دو پروازیں جو نیپال اور بھوبنیشور جانے والی تھیں آج چند گھنٹے کیلئے روک لی گیئں اور ان میں سوار 340 مسافرین کا تخلیہ کروادیا گیا جبکہ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ان طیاروں میں بم کی موجودگی کی ٹیلی فون پر اطلاع دی گئی تھی لیکن دونوں طیاروں کی مکمل تلاشی کے بعد پتہ چلا کہ یہ اطلاع جھوٹی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT