Friday , November 24 2017
Home / جرائم و حادثات / بنجاراہلز شیوشکتی ٹاورس کی پانچویں منزل پر آگ

بنجاراہلز شیوشکتی ٹاورس کی پانچویں منزل پر آگ

حیدرآباد 9مئی (سیاست نیوز )شہر حیدرآباد کے بنجاراہلز روڈنمبر12کے شیوشکتی ٹاورس کی پانچویں منزل پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔پانچویں منزل پر ایک بار ہے جس میں یہ آگ لگی ۔فائر بریگیڈ کے افسروں نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ اے سی مشن میں شارٹ سرکٹ کے سبب یہ آگ لگی ۔تین فائر انجنوں کی جدوجہد کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT