Wednesday , April 25 2018
Home / جرائم و حادثات / بنجارہ ہلز میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، علاقہ میں ہلچل

بنجارہ ہلز میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، علاقہ میں ہلچل

حیدرآباد ۔ /15 اپریل (سیاست نیوز) بنجارہ ہلز روڈ نمبر 12 میں تیز رفتار کار نے ہلچل مچادی جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے بموجب کل رات تیز رفتاری سے کار چلانے والے ڈرائیور آفتاب نے وہاں سے گزرنے والے چیتن کی موٹر سائیکل کو ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگیا ۔ اس حادثہ کے بعد آفتاب وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرنے کے دوران کار الٹ گئی ۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی اور پولیس بنجارہ ہلز نے کار ڈرائیور کو اپنی حراست میں لے لیا اور کار ضبط کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT