بنجارہ ہلز پر فری گولڈ پینڈنٹ پیشکشTanishq –

Tanishq بنجارہ ہلز پر فری گولڈ پینڈنٹ پیشکش حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ : Tanishq ملک کا ایک بڑا جویلری برانڈ ہے نے بنجارہ ہلز پر اس کے شوروم کے دوبارہ آغاز کا اعلان کیا ہے ۔ یہ شوروم پچھلے

Tanishq بنجارہ ہلز پر فری گولڈ پینڈنٹ پیشکش
حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ
: Tanishq
ملک کا ایک بڑا جویلری برانڈ ہے نے بنجارہ ہلز پر اس کے شوروم کے دوبارہ آغاز کا اعلان کیا ہے ۔ یہ شوروم پچھلے
شوروم سے بڑا ہوگا ۔ اور یہاں ڈائمنڈ ، اسٹون ، گولڈ جویلری کا وافر ذخیرہ دستیاب ہوگا ۔ سندیپ کلہالی نائب صدر رٹیل مارکیٹنگ نے شوروم کا افتتاح انجام دیا ۔ تنشق نے ہر دس گرام گولڈ جویلری یا ہر 8 ہزار مالیت کے ڈائمنڈ جویلری کی خریداری پر 0.25 گرام گولڈ پینڈنٹ مفت دیا جائے گا ۔ ڈائمنڈ جویلری مالیت 2 لاکھ کی خریداری پر 15 فیصد ڈسکاونٹ دیا جائے گا ۔ گاہکوں کے لیے 6 تا 9 مارچ یہ پیشکش صرف بنجارہ ہلز شوروم پر رہے گی ۔ سندیپ کلہالی نے یہ بات بتائی ۔ اس نئے شوروم پر گاہکوں کے لیے منفرد جویلری خریداری اسکیم جیسے تنشق گولڈن ہارویسٹ اسکیم اور سورنندھی بھی شروع کی گئی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT