Sunday , September 23 2018
Home / دنیا / بنجامن نتن یاہو کیلئے انوکھی ڈنر ڈپلومیسی

بنجامن نتن یاہو کیلئے انوکھی ڈنر ڈپلومیسی

واشنگٹن ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے جارج ٹاؤن میں واقع کیفے میلانو کی خصوصیت یہ ہیکہ جہاں بڑی بڑی ہستیاں ڈنر کرنے آتی ہیں۔ سابق صدر بارک اوباما سے لیکر موجودہ صدر ٹرمپ کے کابینی وزراء بھی یہاں آتے ہیں حالانکہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ امارات کو اسرائیل کے وجود کو ہی تسلیم نہیں کرتا لیکن بھلا ہو کیفے میلانو کا جہاں اماراتی سفیر برائے امریکہ یوسف العطیہہ نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے پالیسی پلاننگ سربراہ برائن ہوک کو دعوت دی تھی۔

TOPPOPULARRECENT