Tuesday , December 11 2018

بندناپریاشی روی شنکر پرساد کی پرائیویٹ سکریٹری مقرر

نئی دہلی۔/19ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی اے ایس آفیسر بندنا پریاشی کو وزیر قانون و انصاف روی شنکر پرساد کا پرائیویٹ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ پریاش 2003 کے بہار کیڈر بیاچ سے تعلق رکھتی ہیں۔ انہیں پانچ سال کی میعاد کیلئے مقرر کیا گیا ہے یا پھر اسوقت تک وہ اپنے عہدہ پر برقرار رہیں گی جب تک وزیر موصوف کی میعاد مکمل نہیں ہوجاتی یعنی پانچ سال

نئی دہلی۔/19ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی اے ایس آفیسر بندنا پریاشی کو وزیر قانون و انصاف روی شنکر پرساد کا پرائیویٹ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ پریاش 2003 کے بہار کیڈر بیاچ سے تعلق رکھتی ہیں۔ انہیں پانچ سال کی میعاد کیلئے مقرر کیا گیا ہے یا پھر اسوقت تک وہ اپنے عہدہ پر برقرار رہیں گی جب تک وزیر موصوف کی میعاد مکمل نہیں ہوجاتی یعنی پانچ سال سے کم کے عرصہ میں بھی ان کی برخاستگی عمل میں آسکتی ہے جو سیاسی حالات پر منحصر ہوتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT