Tuesday , June 19 2018
Home / دنیا / بندوق برداروں سے جھڑپ میں 8 لبنانی فوجی ہلاک

بندوق برداروں سے جھڑپ میں 8 لبنانی فوجی ہلاک

بیروت۔ 3؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ مشرقی لبنان میں بندوق برداروں کے ساتھ جھڑپ میں 8 لبنانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپ مشتبہ جہادیوں کو حراست میں لینے کے بعد شروع ہوئی تھی۔ فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ارسال کے علاقہ میں آج صبح بندوق برداروں کے خلاف کارروائی جاری تھی جس کے دوران 8 فوجی ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT