Tuesday , December 11 2018

بنڈارو نہیں بنگارو دتاتریہ : کے سی آر

حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( پی ٹی آئی ) : تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مرکزی مملکتی وزیر محنت و روزگار بنڈارو دتاتریہ کو تہنیت کی پیشکشی کے لیے اپنی طرف سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریمارک کیا کہ مرکزی وزیر لیبر بنڈارو نہیں بلکہ بنگارو ( سنہرے ) دتاتریہ ہیں ۔ جنہوں نے مرکز میں تلنگانہ کی نمائندگی کے خلاء کو پر کیا ہے ۔ جس ک

حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( پی ٹی آئی ) : تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مرکزی مملکتی وزیر محنت و روزگار بنڈارو دتاتریہ کو تہنیت کی پیشکشی کے لیے اپنی طرف سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریمارک کیا کہ مرکزی وزیر لیبر بنڈارو نہیں بلکہ بنگارو ( سنہرے ) دتاتریہ ہیں ۔ جنہوں نے مرکز میں تلنگانہ کی نمائندگی کے خلاء کو پر کیا ہے ۔ جس کے جواب میں دتاتریہ نے کہا کہ کے سی آر نئی ریاست تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر ہیں اور میں اس ریاست کا پہلا مرکزی وزیر ہوں ۔ ماضی میں ٹی انجیا ، جی وینکٹ سوامی اور خود کے سی آر بھی وزیر لیبر رہے ہیں اور اس فہرست میں اپنی شمولیت پر مجھے خوشی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT