Thursday , January 18 2018
Home / دنیا / بنکاک اور ملحقہ علاقوں سے ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان

بنکاک اور ملحقہ علاقوں سے ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان

بنکاک ، 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تھائی حکومت نے دارالحکومت اور اس سے ملحقہ علاقوں سے ہنگامی حالت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قومی سلامتی ادارہ کے سربراہ نے بتایا کہ اب 30 اپریل تک داخلی حفاظت کے قانون کے تحت حالات کی نگرانی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری کی جانب سے بار بار ایمرجنسی ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ حکام نے حکوم

بنکاک ، 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تھائی حکومت نے دارالحکومت اور اس سے ملحقہ علاقوں سے ہنگامی حالت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قومی سلامتی ادارہ کے سربراہ نے بتایا کہ اب 30 اپریل تک داخلی حفاظت کے قانون کے تحت حالات کی نگرانی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری کی جانب سے بار بار ایمرجنسی ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ حکام نے حکومت مخالف مظاہرے روکنے اور حالات کو قابو میں کرنے کیلئے 22 جنوری کو 60 روز کیلئے ایمرجنسی نافذ کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT