Tuesday , November 20 2018
Home / ہندوستان / بنگال میں دو فوجی اور تین پولیس اہلکارگرفتار

بنگال میں دو فوجی اور تین پولیس اہلکارگرفتار

سلیگوڑی،15ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) بھوٹان اور بنگلہ دیش سے سونے کی اسمگلنگ کے الزام میں تین پولیس اہلکار و 2فوجیوں کا گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزموں میں ایس ڈی او پی انرودھ ٹھاکر، باروواسی تھانہ انچارج کملیندو نارائن، ہسیمرا پھاڑی تھانہ کے سب انسپکٹر ستیہ نارائن رائے اور فوج کے دو جوان شامل ہیں۔

منٹو کا کردار میرا پسندیدہ : نواز
ممبئی۔15ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کیلئے مشہور نوازالدین صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے منٹو پر مبنی کردارکی اداکاری کرنا چاہتے تھے ۔ قابل ذکر ہے کہ نواز ان دنوں منٹو کو لیکر سرخیوں میں ہیں ، نواز نے کہاکہ ان کی ہمیشہ سے یہ خواہش تھی کہ وہ کوئی ایسا کردار ادا کریں جو کہ منٹو پر مبنی ہو۔

TOPPOPULARRECENT