Friday , October 19 2018
Home / ہندوستان / بنگلورو میں مالیا کی جائیدادوں کی ضبطی

بنگلورو میں مالیا کی جائیدادوں کی ضبطی

نئی دہلی 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی ایک عدالت نے حکم دیا کہ شراب کے نامور تاجر وجئے مالیا کی بنگلورو میں موجود جائیدادیں ایک مقدمے کے سلسلہ میں جو فیرا کی خلاف ورزی کے بارے میں ہے، کی جائیں گی۔ محکمہ پولیس نے قبل ازیں عدالت کو اطلاع دی ہے کہ اُس نے 159 جائیدادوں کی نشاندہی کی ہے جو مالیا کی ملکیت ہیں لیکن کسی بھی جائیداد کو ضبط کرنے سے قاصر رہی۔ مالیا ایک اشتہاری مجرم جنوری میں عدالت کی جانب سے قرار دیئے گئے ہیں کیوں کہ اُنھوں نے سمن کے جواب میں حاضری سے گریز کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT