Wednesday , September 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / بنگلور نے راجستھان کو ہرایا

بنگلور نے راجستھان کو ہرایا

احمدآباد ، 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) رائل چیلنجرز بنگلور نے آج آئی پی ایل میچ میں ’مین آف دی میچ‘ مچل اسٹارک (3/22) کی عمدہ کارکردگی کی مدد سے راجستھان رائلز کو 9 وکٹ سے شکست دی۔ ویراٹ کوہلی نے یہاں ٹاس جیت کر میزبانوں کو پہلے بیٹنگ کرائی، جو 130/9 اسکور کئے۔ جواب میں بنگلور نے 16.1 اوورز میں 134/1 پر جیت مکمل کی۔ کوہلی 62 اور ڈی ولیرس 47 پر ناٹ آؤٹ

احمدآباد ، 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) رائل چیلنجرز بنگلور نے آج آئی پی ایل میچ میں ’مین آف دی میچ‘ مچل اسٹارک (3/22) کی عمدہ کارکردگی کی مدد سے راجستھان رائلز کو 9 وکٹ سے شکست دی۔ ویراٹ کوہلی نے یہاں ٹاس جیت کر میزبانوں کو پہلے بیٹنگ کرائی، جو 130/9 اسکور کئے۔ جواب میں بنگلور نے 16.1 اوورز میں 134/1 پر جیت مکمل کی۔ کوہلی 62 اور ڈی ولیرس 47 پر ناٹ آؤٹ رہے۔ کرس گیل نے 20 رنز بنائے۔

TOPPOPULARRECENT