بنگلور کے خلاف سن رائزرس حیدرآباد کی کامیابی

بنگلور 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سن رائزرس حیدرآباد نے آئی پی ایل میں رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف 8 وکٹس سے کامیابی حاصل کرلی ۔ اس نے جیت کیلئے درکار 166 رن کا نشانہ 17.2 اوورس میں دو وکٹس کے نقصان پر پار کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT