Sunday , June 24 2018
Home / ہندوستان / بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کیساتھ حکومت کا رویہ ہمدردانہ، مودی

بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کیساتھ حکومت کا رویہ ہمدردانہ، مودی

بارمیر ، 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پناہ گزینوں کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے نریندر مودی نے آج الزام عائد کیا کہ حکومت کی جانب سے بنگلہ دیش سے آنے والے پناہ گزینوں کے ساتھ غیرمعمولی ہمدردی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جبکہ پاکستان سے آنے والے افراد پر توجہ نہیں دی جاتی۔ مودی نے پاکستان کے پناہ گزینوں کیلئے شہریت کے حق کی پرزور حمایت کی۔ مودی نے یہاں

بارمیر ، 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پناہ گزینوں کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے نریندر مودی نے آج الزام عائد کیا کہ حکومت کی جانب سے بنگلہ دیش سے آنے والے پناہ گزینوں کے ساتھ غیرمعمولی ہمدردی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جبکہ پاکستان سے آنے والے افراد پر توجہ نہیں دی جاتی۔ مودی نے پاکستان کے پناہ گزینوں کیلئے شہریت کے حق کی پرزور حمایت کی۔ مودی نے یہاں انتخابی جلسہ عام سے خطاب میں کہا کہ اگر کوئی بنگلہ دیش سے آتا ہو تو حکومت اس کا خیرمقدم کرتی ہے اور اس کیلئے تمام قواعد توڑے جاتے ہیں لیکن یہی رویہ پاکستان سے یہاں آنے والے پناہ گزینوں کے ساتھ نہیں ہوتا۔

TOPPOPULARRECENT