Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیشی ہندوؤں نے درگا پوجا اخراجات میں نصف کمی کرکے

بنگلہ دیشی ہندوؤں نے درگا پوجا اخراجات میں نصف کمی کرکے

یہ رقم بطور عطیہ روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کو دے دی
ڈھاکہ ۔ /22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) انسانی ہمدردی کا اشارہ دیتے ہوئے بنگلہ دیشی ہندوؤں نے آج فیصلہ کیا کہ آئندہ درگا پوجا کے اخراجات میں نصف کمی کردی جائے گی اور یہ رقم روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کی مدد کیلئے بطور عطیہ دیدی جائے گی ۔ یہ پناہ گزین میانمار میں نسلی تشدد سے اپنی جانیں بچاکر بنگلہ دیش منتقل ہوئے ہیں ۔ 4 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ روہنگیا جن میں سے بیشتر مسلمان ہے راکھین سے فرار ہوکر یہاں پہونچے ہے ۔

TOPPOPULARRECENT