Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / بنگلہ دیش۔ زمبابوے ٹسٹ سیریز ملتوی

بنگلہ دیش۔ زمبابوے ٹسٹ سیریز ملتوی

ڈھاکہ ۔22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے جنوری میں منعقد شدنی  زمبابوے کے خلاف دو ٹسٹ میچوں کی سیریز ملتوی کردی تاکہ ٹیم کو ہندوستان  میں مارچ میں ہونے والے  ٹوئنٹی20  ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے مناسب وقت مل سکے۔
اینڈی مرے کو سال کی بہترین شخصیت کا ایوارڈ
بلفاسٹ۔22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو اسپورٹس پرسنیلٹی آف دی ایئر کا ایوارڈ دے دیاگیا۔ تقریب میں رگبی کھلاڑی کیون سنفیلڈاور جیسکا اینس ہل کے مقابلے انہیں ووٹ زیادہ ملنے پر ایوارڈ سے نوازا گیاجبکہ دیگر ایوارڈز میں آئرش گھڑ سوار انتھونی مکوئے کو بیسٹ پلیئر آف دی ایئر اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ برطانوی ویمنز جمناسٹک کھلاڑی ایلی ڈونی کو ینگ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیاگیا۔

TOPPOPULARRECENT