Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش : بجلی گرنے سے 42 ہلاک

بنگلہ دیش : بجلی گرنے سے 42 ہلاک

ڈھاکہ ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) گذشتہ 24 گھنٹوں میں بنگلہ دیش میں بارش کے ساتھ بجلی گرنے سے 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ موسلادھار بارش 14 اضلاع دیکھی گئی۔ آج 5 اضلاع میں 9 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کل 12 اضلاع میں 33 افراد بشمول بچے و خواتین ہلاک ہوئے تھے۔ اس طرح بارش اور بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی جملہ تعداد 42 ہوگئی۔

TOPPOPULARRECENT