Sunday , September 23 2018
Home / دنیا / بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے نائب سیکرٹری جنرل کو سزائے موت

بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے نائب سیکرٹری جنرل کو سزائے موت

ڈھاکہ30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے ایک ٹریبیونل نے جماعت اسلامی کے نائب سیکرٹری جنرل اے ٹی ایم اظہار الاسلام کو 1971ئمیں پاکستان سے آزادی کی جنگ کے دوران جرائم کی پاداش میں موت کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے باسٹھ سالہ رہنما کو قتلِ عام، آبروریزی، اغوا اور تشدد کے چھ میں سے پانچ الزامات میں قصور وار قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT