Tuesday , June 19 2018
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرے ، 4 ہلاک

بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرے ، 4 ہلاک

ڈھاکہ۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مخالف حکومت مظاہرین کے زبردست احتجاج کے دوران جہاں ایک بس کو نذرآتش کردیا گیا، 4 افراد بشمول ایک بچہ ہلاک ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 15 بتائی گئی ہے۔ اپوزیشن بی این پی نے ملک گیر پیمانے پر بند منانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ کچھ گھنٹوں قبل ہی خالدہ ضیاء کے ایک قریبی رفیق پر قاتلانہ حملہ ناکام بنایا

ڈھاکہ۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مخالف حکومت مظاہرین کے زبردست احتجاج کے دوران جہاں ایک بس کو نذرآتش کردیا گیا، 4 افراد بشمول ایک بچہ ہلاک ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 15 بتائی گئی ہے۔ اپوزیشن بی این پی نے ملک گیر پیمانے پر بند منانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ کچھ گھنٹوں قبل ہی خالدہ ضیاء کے ایک قریبی رفیق پر قاتلانہ حملہ ناکام بنایا گیا تھا۔دارالخلافہ جانے والی بس کو آج صبح کے اوقات میں نذرآتش کیا گیا کیونکہ مخالف حکومت مظاہرین نے راستہ روکو احتجاج بھی منظم کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT