Saturday , November 18 2017
Home / عرب دنیا / بنگلہ دیش میں سیلاب ، 27 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں سیلاب ، 27 افراد ہلاک

ڈھاکہ ۔ 14 اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش کے تقریبا 20 اضلاع اس وقت شدید بارش اور سیلاب سے متاثر ہیں جہاں 27 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے اورلاکھوں افراد سیلاب میں پھنسے اوراونچے مکانات کی چھتوں اور ٹیلوں پر پناہ لیے ہوئے ہیں حالانکہ شدید بارش کا سلسلہ رک گیا ہے تاہم پانی شہر کے اندر داخل ہونے سے عوام کے مسائل میں اضافہ ہوگیا ہے اور وہ محفوظ مقامات منتقل ہورہے ہیں ۔ ڈیزاسسٹر مینجمنٹ وزارت کے مطابق 27 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 586,000 بتائی گئی ہے جنہیں عارضی کیمپوں میں منتقل کیا جارہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT