Sunday , September 23 2018
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں پاکستان پھر ناکام

بنگلہ دیش میں پاکستان پھر ناکام

ڈھاکہ ، 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کا حد درجہ مایوس کن دورۂ بنگلہ دیش جاری ہے جیسا کہ میزبانوں نے حریفوں کے مقابل اپنی اولین ٹوئنٹی 20 کامیابی درج کراتے ہوئے یہاں جمعہ کو 7 وکٹ کی شاندار جیت حاصل کی۔ ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کے 141/5 میں کپتان شاہد آفریدی نے 12 رنز بنائے۔ مشرف مرتضیٰ کی میزبان ٹیم نے 16.2 اوورز میں 143/3 پر کامیابی حاصل کی

ڈھاکہ ، 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کا حد درجہ مایوس کن دورۂ بنگلہ دیش جاری ہے جیسا کہ میزبانوں نے حریفوں کے مقابل اپنی اولین ٹوئنٹی 20 کامیابی درج کراتے ہوئے یہاں جمعہ کو 7 وکٹ کی شاندار جیت حاصل کی۔ ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کے 141/5 میں کپتان شاہد آفریدی نے 12 رنز بنائے۔ مشرف مرتضیٰ کی میزبان ٹیم نے 16.2 اوورز میں 143/3 پر کامیابی حاصل کی۔ شکیب الحسن 57 اور شبیر رحمن 51 پر ناٹ آؤٹ رہے۔

TOPPOPULARRECENT