Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں ہندو پجاری کا قتل

بنگلہ دیش میں ہندو پجاری کا قتل

ڈھاکہ ۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں آج تین حملہ آوروں نے ایک 70 سالہ ہندو پجاری کو ہلاک کردیا۔ یاد رہیکہ مسلمانوں کی اکثریت والے بنگلہ دیش میں جاریہ سال کسی ہندو پجاری کی ہلاکت کا یہ دوسرا واقعہ ہے جہاں اقلیتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT