Wednesday , November 21 2018
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں /23 ڈسمبر کو رائے دہی،پہلی بار ای وی ایم کا استعمال

بنگلہ دیش میں /23 ڈسمبر کو رائے دہی،پہلی بار ای وی ایم کا استعمال

ڈھاکہ ۔ /8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلئے رائے دہی /23 ڈسمبر کو مقرر ہے ۔ جس میں پہلی بار الیکٹرانک ووٹنگ مشینس (ای وی ایم) استعمال کی جائیں گی ۔ رائے دہی کی اپوزیشن اتحاد اور بر سراقتدار پارٹی کی جانب سے تربیت دی جائے گی ۔ گیارہویں عام انتخابات /23 ڈسمبر کو پورے بنگلہ دیش میں منعقد ہوں گے ۔ چیف الیکشن کمشنر نور الہدیٰ نے اپنے ٹی وی خطاب میں اس کا انکشاف کیا ۔

TOPPOPULARRECENT