بنگلہ دیش میں 6افراد ہلاک

ڈھاکہ16 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد ملک بھر میں حالات کشیدہ ہیںجبکہ 6افراد ہلاک ہوگئے ہیں جمعرات کو مشتعل افراد نے سڑک بلاک کرنے کی کوشش کی اور گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی۔ اس دوران مظاہرین نے ایک بس کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں اندر موجود ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT