Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / بنگلہ دیش کی زمبابوے کیخلاف کلین سویپ

بنگلہ دیش کی زمبابوے کیخلاف کلین سویپ

میرپور ، 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نے ایک اور سیریز وائٹ واش کی اطمینان سے تکمیل کرتے ہوئے زمبابوے کو تیسرے و آخری او ڈی آئی میں 61 رنز سے ہرا دیا۔ تیزی سے ابھرتے پیس بولر مستفیض الرحمن نے پانچ وکٹ لئے جبکہ کپتان مشرف مرتضٰی کی ٹیم نے 276/9 بنائے تھے۔  وکٹ کیپر بیٹسمن مشفق الرحیم (بازو تصویر میں فتح کے بعد اسٹیڈیم میں مداحوں سے ملاقات کرتے ہوئے) کو سیریز ایوارڈ ملا۔

TOPPOPULARRECENT